ہنگو رپورٹ
صاف و شفاف ہنگو: خدمت، صفائی اور شعور کی نئی مثال وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر کی ہدایات کی روشنی میں ضلع ہنگو میں صفائی ستھرائی، نکاسیِ آب اور عوامی صحت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ صاف گاؤں، صحت مند زندگی کے عنوان […]
زندگی کا روگ
اگر آپ چاہتے کہ آپ کی زندگی میں کبھی قرار نہ رہے، اگر آپ چاہتے کہ ہر دن کسی نئے اضطراب کے ساتھ شروع ہو اور کسی ان دیکھے خوف پر ختم ہو،اگر آپ چاہتے کہ صبح اٹھتے ہی دل پر ایک بوجھ سا ہو جس کی وجہ آپ کو خود بھی معلوم نہ ہو،اگر […]
4نومبر 2025 سینٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس میں خیبرپختونخوا اور پنجاب کے درمیان گندم کی فراہمی پر غور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا پہلا اجلاس گزشتہ روز چیف سیکرٹری سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سینیٹر حاجی دلاور خان نے کی،اجلاس میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان گندم کی فراہمی سے متعلق رابطوں کی کمی پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سینیٹر ہدایت […]
جپسی
اگلے دن مقررہ وقت پر کرسٹینا پہنچی، ساتھ کھانے کا برتن پیک کرکے لائی تھی، بس سے اترتے ایش کو برتن دکھاتے بولی، "تم سب کیلئے مانتی بنا کر لائی ہوں.” فلیٹ میں پہنچ کر کرسٹینا نے کچن میں ٹیبل سجایا "آج اسپیشل کھانا ہے، رشیا کی سب سے مشہور ڈش مانتی، آپ سب کیلئے […]
ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال ایک خطرناک عادت
دنیا بھر میں سڑک حادثات انسانی زندگیوں کے ضیاع کی ایک بڑی وجہ بن چکے ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی نے جہاں سہولتیں پیدا کی ہیں، وہیں کچھ خطرناک عادتیں بھی پیدا کر دی ہیں۔ ان میں سے ایک سب سے عام اور مہلک عادت ہے۔ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال۔ چاہے وہ کال ہو، […]
بلیک مارکیٹ : مصنوعی آنسو سے خون کے آنسو کا سفر
یہ پُردرد کہانی ایک آئی ڈراپ مصنوعی آنسو (Tears natural)کی بندش اور قلت سے شروع ہوئی اور میرے خون کے آنسوؤں پر ختم ہوئی۔ میں بتیس (32) سال سے آشوبِ چشم میں مبتلا ہوں۔درد تو سب ہی برے ہوتے ہیں، مگر آنکھ کا درد ناقابلِ برداشت اور مسلسل ہوتا ہے! ان بتیس سالوں میں نہ […]
نومبر کی دھند میں شہریوں کی مشکلات: ضروری اقدامات اور احتیاطی تدابیر
جس طرح کہاوت ہے کہ "وقت کی رفتار کبھی رکتا نہیں” بالکل اسی طرح سردیوں کا آغاز ہوتے ہی نومبر کی دھند نے پاکستان کے شہروں کی فضاؤں کو لپیٹ میں لے لیا ہے۔ یہ مہینہ اپنے اندر خوشگوار سردی، نرم ہوا اور سنہرے دنوں کا امتزاج لیے ہوئے ہے۔ نومبر کی صبحیں اور شامیں […]
ضلع دیر پائیں کا خادم خاص: صدر الخدمت فاؤنڈیشن محترم حفیظ اللہ خاکسار
انسانی سماج میں سب سے قابلِ قدر خوبیاں خدمت اور قیادت کی خوبیاں ہیں۔ ہر معاشرہ کسی بھی دوسری چیز کے بغیر تو گزارہ کر سکتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ خدمت اور قیادت کے حاملین کے بغیر اس کے لیے گزارہ قطعاً ممکن نہیں ہوتا۔ ایسے لوگ معاشرے کو زندہ اور فعال رکھنے […]
کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے ایک اور شخص جاں بحق، مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی
کراچی میں ڈمپر نے ایک اور شخص کی جان لے لی، نشتر روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے راہ گیر جاں بحق ہوگیا، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت شاہ زیب کے نام سے ہوئی، متوفی گارڈن کا رہائشی تھا، حادثے میں متوفی […]
نیو یارک میں میئر کا الیکشن آج، مسلم امیدوار ظہران ممدانی سمیت 3 امیدواروں میں کا مقابلہ
امریکی تاریخ میں پہلی بارنیویارک مئیر کے الیکشن پر پوری دنیا کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔ڈیموکریٹک اور مسلم امیدوار ظہران ممدانی کا مقابلہ ری پبلکن حریف کرٹس سلوا اور آزاد امیدوار اینڈریو کومو سے ہے۔ پولنگ سے پہلے ڈیموکریٹک امیدوار ظہران ممدانی نے حامیوں کےساتھ بروکلین بریج سے سٹی ہال تک مارچ کیا۔ اپنے خطاب […]