پاک–بنگلہ دیش تعاون کو بامعنی بنانے کے لیے چند دردمندانہ تجاویز
پچھلے پانچ عشروں سے ایک ایسی برادری، جو کبھی پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی تھی، آج بھی بنگلہ دیش کی بستیوں اور کیمپوں میں ریاست سے محروم زندگی گزار رہی ہے۔ ان کی کہانی شاذ و نادر ہی ہمارے سرکاری بیانیے یا عوامی مکالمے میں جگہ پاتی ہے۔ اگر ہم واقعی پاکستان اور بنگلہ […]
بصارت سے محروم افراد کا مستقل روزگار اور معاشی استحکام،نابینا افراد کا 10 نومبر کو لاہور مال روڈ پر احتجاج کا اعلان
10 نومبر کو لاہور مال روڈ پر احتجاج کا اعلان لاہور (خصوصی نمائندہ) پنجاب بلائنڈ ڈیلی ویجرز یونین نے اعلان کیا ہے کہ 10 نومبر 2025 کو پنجاب کے تمام اضلاع کے فوکل پرسنز، اپنی یونین کے جھنڈے تلے، لاہور مال روڈ پر احتجاج کریں گے۔ یہ احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب […]
چہرہ، عمر اور عورت: سطحی حسن کی اسیر دنیا کا آئینہ
کبھی کسی کم عمر لڑکی کے چہرے پر ہنستی آنکھوں کی چمک کو دیکھ کر معاشرہ یہ سمجھ بیٹھتا ہے کہ یہی حسن کا کمال ہے، یہی دلکشی کا پیمانہ ہے۔ نرم و نازک جلد، ہونٹوں پر تازگی کا رنگ اور عمر کی ابتدائی سرگوشیاں ہمارے سماجی شعور کو اس قدر قید کر چکی ہیں […]
ژوب: کاروان کاشت انٹرپرائز کا ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ایکسپو 2025: تعلیم یافتہ بیٹیوں کا عزم، عوامی شعور اور زراعت کی نئی سمت۔
بلوچستان کا خوبصورت سرسبز اور تاریخی ضلع ژوب ہمیشہ سے اپنی ثقافتی، ادبی اور زرعی روایتوں کی وجہ سے منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ یہاں کی فضا میں محبت، مٹی میں خلوص اور لوگوں کے دلوں میں روایتی مہمان نوازی آج بھی زندہ ہے۔ انہی اقدار کے زیرِ سایہ ژوب ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ایکسپو 2025 […]
دولت کی غیر منصفانہ تقسیم: دنیا میں تمام بحرانوں کی اصل جڑ، حل کیا ہے ؟
آکسفیم کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال امریکا کے دس امیر ترین ارب پتی افراد کی مجموعی دولت میں 698 ارب ڈالر کا حیرت انگیز اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ان میں ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک، ایمیزون کے بانی جیف بیزوس، اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن، اور میٹا کے سربراہ مارک […]
اپوزیشن نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کردیا
اپوزیشن نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سوال کیا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم میں کیا اصلاحات لائی جا رہی ہیں؟ آئین کے ساتھ کیا سازش ہو رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ جن شقوں میں ترمیم کی بات […]
امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک، متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی
امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ائیرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 3 افرادہلاک جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کارگو طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ گرنے والا طیارہ امریکی شہر […]
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے سیاحتی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، بابوسر، نانگا پربت اور بٹوگاہ کی چوٹیوں پر برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، 12 سے زائد گاڑیاں برف میں پھنس گئیں۔ ادھر خیبر پختونخوا […]
لاہور: گھروں میں وارداتیں کرنے والے 2 پولیس اہلکار اور ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
لاہور میں صدر ڈویژن پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں اور ہنی ٹریپ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چوہنگ پولیس نے گھروں میں وارداتیں کرنے والے گروہ میں شامل 2 پولیس اہلکاروں […]