بلوچستان میں انٹرنیٹ کی بار بار بندش: ایک صوبے کی اجتماعی زندگی منجمد

بلوچستان پاکستان کا سب سے وسیع مگر سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ ہے، جہاں فاصلوں کی طوالت، بنیادی انفراسٹرکچر کی کمی اور سماجی محرومیاں پہلے ہی عوام کی زندگی کو مشکل بنائے رکھتی ہیں۔ ایسے ماحول میں انٹرنیٹ عام سہولت نہیں بلکہ تعلیم، صحت، کاروبار، معلومات اور رابطے کا واحد ذریعہ ہے، جس نے لوگوں […]

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیرِ اہتمام بین الاقوامی اقبال سمپوزیم 2025ء

۱۳ نومبر ۲۰۲۵ء کو اکادمی ادبیاتِ پاکستان کے زیرِ اہتمام "Celebrating Iqbal Across Languages” کے عنوان سے ایک اون لائن بین الاقوامی اقبال سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔ اس خصوصی محفل کا مقصد شاعرِ مشرق علامہ محمداقبال کے افکار اور کلام کے پرتگالی ترجمے کا جشن منانا تھا، جو برازیل کے ڈاکٹر مارکو لوکیس(Dr. Marco […]

آزاد کشمیر میں تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، فیصل راٹھور پیپلز پارٹی کے وزیراعظم کے امیدوار نامزد

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرانے اور فیصل راٹھور کو نئے وزیراعظم کے لیے اپنا امیدوار بنانے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف کا کہنا تھا تحریک عدم اعتماد کے لیے ہمارے نمبرز پورے ہیں، ہم آزاد کشمیر […]

اسلام آباد دھماکا: افغانستان سے کس نے خودکش حملے کا حکم دیا؟ گرفتار ہینڈلر کا اعترافی بیان سامنے آگیا

دوران تفتیش خودکش حملہ آور کے ہینڈلر ساجد اللہ عرف ”شینا“ نے اعتراف کرلیا۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر ہونے والے دھماکے میں ملوث خودکش بمبار کے معاون دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے، انٹیلی جنس بیورو اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں ٹی ٹی پی، فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سیل کے 4 […]

انڈس کوہستانی زبان اور مصنوعی ذہانت

انڈس کوہستانی زبان، جس کا عالمی نام Indus Kohistani اور ISO کوڈ [mvy] ہے، شمالی پاکستان کے دریائے سندھ کے مغربی کنارے، دوبیر، کندیا، اتھور، سیو، پٹن، رانولیاء، جیجال اور کیال کی وادیوں میں بولی جاتی ہے۔ کوہستان سے باہر یہ زبان دیامر، گلگت، استور اور غذر کے علاوہ مقبوضہ کشمیر کے وانگت ضلع میں […]

سونے کی قیمت میں 3300 روپے فی تولہ کمی ہوگئی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑے اضافے کے بعد آج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت 3300 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 39 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ10گرام سونے کی قیمت 2829 روپے کم ہوکر 3 لاکھ […]

جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 2 ججز کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نےگزشتہ رات ساتھی ججز سے ان کےچیمبرز میں جاکر الوداعی ملاقاتیں کیں۔ ذرائع نے کہا کہ ساتھی ججز نے جسٹس منصور اور جسٹس اطہرمن اللہ کو استعفیٰ نہ دینے […]

افغانستان کی لڑکی سے یورپ کی باڈی بلڈنگ ملکہ تک: رویا کریمی کا عزم و حوصلہ

عورت ہمیشہ سے قوت، برداشت اور عزم کی علامت رہی ہے۔ تاریخ کے ہر دور میں اس نے اپنے خوابوں اور شناخت کے لیے جدوجہد کی ہے، چاہے حالات کتنے ہی سخت رہے ہوں۔ کبھی اس نے ظلم کے اندھیروں میں روشنی کی کرن بن کر راستہ دکھایا، تو کبھی روایات کی زنجیریں توڑ کر […]

ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی: عصر حاضر میں اسلام کے معاشی نظام کا ایک معتبر حوالہ

علم اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی عطا ہے جو افراد اور معاشروں دونوں کو یکساں طور پر سیراب کرتا ہے۔ طاقت، ترقی، خوشحالی، تہذیب و تمدن اور عالمی اثر اندازی میں علم کو سب سے زیادہ عمل دخل حاصل ہے۔ بقاء و ارتقاء کے مراحل میں علم سب سے پہلے اور باقی تمام چیزیں بعد […]