موجودہ جدید دور اور مسلمان
موجودہ دور میں مسلمان ممالک جدید ٹیکنالوجی سے کوسوں میل پیچھے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں کے مقتدر حلقوں نے دنیاوی زندگی کو عارضی سمجھ کر یکسر نظرانداز کیا، جس کے نتیجے میں وہ جدید دور کی ترقی سے محروم ہوتے چلے گئے۔ حالانکہ جدید علوم و فنون کی بنیاد […]
خیرات نہیں، حساب چاہیے
وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کے دوران یہ کہنا کہ “پنجاب نے اپنے حصے سے سالانہ 11 ارب روپے بلوچستان کو دیے” بظاہر ایک احسان جتانے والا جملہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ بیان نہ صرف سیاسی طور پر حساس ہے بلکہ اس سے یہ تاثر بھی ابھرتا ہے کہ گویا […]
ملک یوسف کے ڈرامے (2)
ایک صبح ملک یوسف کو زیلونی بازار جبکہ مجھے کلاس کو جانا تھا، کمرے کی چابی میں اپنے ساتھ لے گیا، اتفاق سے میڈم وکٹوریہ نے ناساز طبع کے باعث کلاس جلدی ختم کردی، اورنگزیب مجھے ساتھ لیکر ایک افغانی کے فلیٹ، واقع عقب پلوشد تھیٹر ایریا میں گئے، وہاں کافی دیر بیٹھے، اورنگزیب واپسی […]
پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الحق یونیورسٹی آف نارووال کے وائس چانسلر مقرر
پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الحق کو یونیورسٹی آف نارووال کا وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ اس سے قبل اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبہ شریعہ اینڈ اسلامک لا کے پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد ضیاء الحق […]
پاکستان کا آبی بحران: مسئلہ پانی کا نہیں، حکمرانی کا ہے
پاکستان آج جس آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے، وہ کسی قدرتی آفت یا تقدیر کا نتیجہ نہیں، بلکہ ہمارے اپنے فیصلوں اور غفلتوں کا انجام ہے۔ 8 دسمبر 2025 کو ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ نے واضح کر دیا کہ پاکستان کے 80 فیصد سے زائد شہریوں کو محفوظ پینے کا پانی میسر […]
قلم قبیلے سے محبت و نفرت کے قرینے
اہل علم، اہل قلم اور کتاب و قلم کے قبیلے سے اگر دو چار لوگ نفرت کرتے ہیں تو ہزاروں، لاکھوں لوگ محبت بھی کرتے ہیں، اور وہ محبت کسی غرض، کسی مفاد اور کسی صلے کے بغیر، خالص اور بے لوث ہوتی ہے۔ یہ وہ محبت ہے جو لفظوں سے نہیں، دلوں سے جنم […]
وزیراعظم کی اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کےذریعے کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس سال بھی رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی تقسیم ڈیجیٹل والٹس کےذریعے کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان پیکج پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے پیکج کو مزید بہتر بنانے کے لیے سفارشات مانگ لیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ یوٹیلٹی […]
گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا
گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے آگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق57 ہزار آبادی کو براہ راست 10 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی پر غور کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ خبرایجنسی نے امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ مقصد گرین لینڈ کے باشندوں کو […]
برطانیہ: برفانی طوفان گوریٹی کی وجہ سے ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری
برطانیہ میں برفانی طوفان گوریٹی کی وجہ سے ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری ریکارڈ کی گئی۔ برفانی طوفان کے باعث 100 میل کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں جس کے سبب برمنگھم ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے رن وے بند کرنا پڑگیا۔ کارنوال میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار […]
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر،کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا
ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سردرہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر […]