بلوچستان کی سیکورٹی فائل

بلوچستان میں ایک اور حملہ ہو گیا۔ چند لاشیں، چند بیانات، چند مذمتی ٹویٹس اور پھر ایک طویل خاموشی۔ یہ خاموشی سب سے زیادہ خوفناک ہوتی ہے کیونکہ یہ اس سوال کو جنم دیتی ہے کہ ہم اس خون کو معمول کیوں سمجھنے لگے ہیں۔ کیا یہ محض ایک اور خبر ہے یا یہ اس […]

شبِ برات: محاسبے کی رات

انسان کی زندگی میں کچھ راتیں ایسی آتی ہیں جو محض وقت کا ایک گزر جانے والا حصہ نہیں ہوتیں بلکہ پورے وجود کو مخاطب کرتی ہیں۔ یہ راتیں انسان کو اس کے باطن سے آشنا کرتی ہیں، اس کے ضمیر کو جھنجھوڑتی ہیں اور اسے یاد دلاتی ہیں کہ زندگی محض سانس لینے کا […]

بلوچستان اور مذاکرات کا فریب: ایک ایسا تنازعہ جس کا کوئی حقیقی فریق موجود نہیں

بلوچستان کے مسئلے کو عموماً ایک سادہ جملے میں سمیٹ دیا جاتا ہے کہ ریاست کو بلوچوں سے بات کرنی چاہیے۔ یہ بات بظاہر مناسب اور مثبت لگتی ہے، مگر اصل اور بنیادی سوال کو جان بوجھ کر نظرانداز کر دیا جاتا ہے، اور وہ سوال یہ ہے کہ آج بلوچوں کی نمائندگی کون کرتا […]

بسنت پر 20 ارب روپے کی کاروباری سرگرمیاں ہوں گی

8 ملین لوگ تاریخی بسنت 2026 کو اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ منائیں گے۔ محفوظ بسنت کیلئے خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز کو کریڈیٹ جاتا ہے۔ والدین بچوں کی محفوظ پتنگ بازی پر رہنمائی کریں۔ محفوظ بسنت کے حوالے سے مقامی تعلیمی ادارے میں خصوصی ٹاک پر پروگرام طالبات نے سوالوں جواب کے سیشن میں حصہ […]

تاشقند کی پہلی شام

میں بھرپور نیند کرکے رات کے دس بجے جاگا، فریش ہو کر استقبالیہ کاؤنٹر پر چلا آیا، دوپہر والی رشین لڑکی موجود تھی، اسے کھانے کا پوچھا تو بولی "اس وقت کچن بند ہے، ناشتے کا وقت صبح سات سے گیارہ بجے تک ہوتا ہے،” کورا جواب سن کر میں خاموشی سے باہر کی راہ […]

اقلیتوں کے حقوق اور پاکستان کا آئینی وعدہ

پاکستان کی آزادی کو سات دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد بھی ایک بنیادی سوال اب تک موجود ہے: آئینی طور پر اقلیتوں کو دی گئی ضمانتوں کو عملی شکل کیسے دی جائے؟ قوانین موجود ہیں، عدالتی فیصلے آ چکے ہیں، اور اصول واضح ہیں لیکن صرف کاغذ پر یہ وعدے زندہ نہیں رہ […]

روزمرہ کثیر لسانیت اور گلگت بلتستان میں شینا زبان کا مستقبل

گلگت بلتستان ایک ایسا خطہ ہے جہاں قدیم ثقافتیں اور زبانیں آج بھی زندہ ہیں۔ اس خطے کی سب سے بڑی مقامی زبان شینا ہزاروں افراد کی روزمرہ زندگی کا حصہ ہے۔ شینا نہ صرف ایک رابطے کا ذریعہ ہے بلکہ اس خطے کی ثقافتی شناخت، تاریخ، اور روایات کا بھی اہم جزو ہے۔ لیکن […]

امریکہ ڈائریز: قسط نمبر 5

ڈلاس میں شاندار تقریبات کے بعد جناب ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی صاحب کچھ ذاتی کاموں کے سلسلے میں کسی اور ریاست میں چلے گئے۔ میرے سامنے تھا امریکہ کا ایک لمبا سفر۔ اسی دوران فیس بک پہ ایک تصویر شیئر کرنے کے بعد ہمارے ایک کلاس فیلو کا میسج آیا کہ رحیم شاہ آپ […]

کیا پاکستان میں ڈمی مدارس اور دینی بورڈز ہیں ؟

حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک جملہ "ڈمی مدارس اور جعلی بورڈز” گردش میں ہے ۔ اس جملہ کی تکرار نے فطری طور پر یہ سوال پیدا کیا کہ آخر اس میں استعمال ہونے والے لفظ "ڈمی”کی لغوی اور فکری بنیاد کیا ہے؟ اسی تجسس کے تحت جب مختلف لغات اور کتبِ معانی میں”ڈمی […]

سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار

ریاض: سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے اتوار کو امریکی میڈیا کی ان خبروں کی تردید کر […]