محبت، مشن اور مٹی کا قرض: شاہ صاحب کے 44 سال

آپ کبھی فرصت نکال کر حساب لگائیے، زندگی کے 44 سال کتنے ہوتے ہیں؟ یہ 528 مہینے، 2295 ہفتے اور 16 ہزار سے زیادہ دن بنتے ہیں۔ انسان اگر ان سولہ ہزار دنوں میں صرف اپنے لیے جیے تو دولت کے انبار لگا سکتا ہے، اقتدار کی کرسی حاصل کر سکتا ہے اور شہرت کی […]

ایران کی جنگی تاریخ: قدیم سلطنتوں سے موجودہ محاذ آرائی تک اور اس کے عالمی اثرات

ایران کی تاریخ جنگوں سے جدا نہیں کی جا سکتی۔ وسطی ایشیا، مشرقِ وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کے سنگم پر واقع ایرانی سطحِ مرتفع ہمیشہ تہذیبوں کے درمیان پل بھی رہا ہے اور سلطنتوں کے درمیان میدانِ جنگ بھی۔ چھٹی صدی قبل مسیح میں پہلی فارسی سلطنت کے قیام سے لے کر آج امریکہ اور […]

وزیراعظم کا اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن اور سیاسی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کل دونوں ایوانوں کے قائدین حزب اختلاف اور پارلیمانی لیڈرز کو بریفنگ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن قائدین کوبھی وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ، […]

ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے: فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ایران پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں ایرانی […]

بِل بجلی کم کروا لو

بیروزگاری کبھی کبھی انسان کو ایسے ایسے خیالات سے روشناس کرواتی ہے کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے، کئی مہینوں کی بیروزگاری سے دوچار ایک صاحب نے فیصلہ کیا کہ قسمت روزگار نہیں دے رہی تو کیوں نہ قسمت ہی بدل دی جائے؟ مختلف آئیڈیاز پر سوچتے پیر بننے کا نسخہ موزوں نظر آیا، سرمایہ […]

چین کا اسرائیل ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

چین نے اسرائیل ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی آپریشن فوری طور پر بند کیا جائے، طاقت کا اندھا دھند استعمال قبول نہیں کیا جاسکتا۔ چین کی جانب سے شہریوں کے جانی نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ترجمان […]

افسوس برطانیہ کے ساتھ تعلقات پہلے جیسے نہیں رہے: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ برطانیہ کے ساتھ امریکا کے تعلقات پہلے جیسے مضبوط نہیں رہے۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ سے متعلق کہا کہ امریکا کو لڑائی کے لیے برطانیہ کی ضرورت نہیں تھی اور برطانیہ کے تعاون […]

ایران میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ

ایرانی صوبے فارس میں 4 اعشاریہ 3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ایرانی صوبے فارس کے ضلع گیراش میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا مرکز گیراش شہر کے شمال مغرب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق دن […]

امریکا کے پاس کن ہتھیاروں کا لامحدود ذخیرہ ہے؟ ٹرمپ نے بتادیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں بتایا گیا امریکا کے پاس میڈیم اور اپر میڈیم ہتھیاروں کا لامحدودذخیرہ موجود ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کے میڈیم اور اپرمیڈیم اسلحہ ذخائر جتنے آج بہتر ہیں اتنے پہلے کبھی نہیں رہے۔ انہوں نے کہا کہ ان ہی ذخائر کے ذریعے جنگیں طویل عرصے تک […]

مشرق وسطیٰ کی جنگ پھیلتی چلی جائیگی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے: شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں شروع ہونے والی جنگ پھیلتی جائے گی، پاکستانی قوم ہوشیار رہے۔ انسدا دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا ایران کے سپریم […]