قدرت کی سانسیں: جنگلی حیات کا عالمی دن
جنگلی حیات (Wildlife) سے مراد وہ تمام جانور، پرندے، کیڑے مکوڑے اور پودے ہیں جو قدرتی ماحول میں آزادانہ زندگی گزارتے ہیں۔ یہ صرف جنگلوں تک محدود نہیں بلکہ پہاڑوں، دریاؤں، صحراؤں اور حتیٰ کہ ہمارے اردگرد موجود ماحول کا بھی حصہ ہیں۔ دراصل جنگلی حیات ہی قدرت کی وہ سانسیں ہیں جن سے زمین […]
ایرانی پاسداران انقلاب کا نیتن یاہو کے دفتر پر حملہ، اسرائیل کی حملے کی تصدیق
ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب گارڈز نے نیتن یاہو کے دفتر پر حملے کا دعویٰ کیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے اسرائیل نے کہا کہ اس حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ ادھر اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل […]
ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے: وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے صیہونیت کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر جنگ مسلط کی گئی، ایجنڈا اسرائیلی اثر کو پاکستان کی سرحد تک لانا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ اسرائیل کے قیام سے آج تک اسلامی دنیا پر آنے والی ہر آفت کے پیچھے صیہونی نظریہ […]
پروفیسر ڈاکٹر نذیر تبسم: شخصیت، فن اور علمی میراث
برصغیر کی علمی و ادبی فضا میں کچھ شخصیات ایسی بھی جلوہ گر ہوتی ہیں جو اپنی فکر و فن کی روشنی سے صدیوں تک دلوں کو منور رکھتی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر نذیر تبسم انہی درخشاں ستاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے شاعر کی لطافت، محقق کی جستجو، نقاد کی بصیرت اور استاد کی […]
منہاج القرآن کا 35 سالہ تاریخی ‘شہرِ اعتکاف’ منسوخ کرنے کا اعلان
لاہور : ملک میں سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انتباہ کے بعد تحریکِ منہاج القرآن نے رواں سال (2026) ‘شہرِ اعتکاف’ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گزشتہ 35 سال سے مسلسل منعقد ہونے والا یہ عظیم الشان اجتماع سیکیورٹی تھریٹس کے باعث پہلی بار بڑے پیمانے پر متاثر […]
حساب توہوکررہے گا!
آپ نے کبھی سوچا؟ قدرت کا نظام کتنا باریک اور کتنا بے رحم ہے۔ ہم انسان سمجھتے ہیں کہ ہم نے کسی کا حق مارا، کسی کمزور کو دبا دیا، کسی کی فائل روک لی یا کسی کے رزق پر شب خون مارا اور ہم آگے نکل گئے، تو بس قصہ ختم ہو گیا۔ ہم […]
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی
امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر مشرق وسطیٰ کے 14 ممالک سے نکلنے کی ہدایت کردی۔ امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کی جانے والی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ بحرین، مصر، ایران، عراق، اسرائیل بشمول مغربی کنارے اور غزہ، اردن، کویت، لبنان، عمان، قطر، سعودی عرب، شام، متحدہ عرب امارات […]
ٹرمپ نے ایران میں رجیم چینج کا پاگل پن ترک نہ کیا تو تیسری عالمی جنگ ہوگی: روس
روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ اور سابق صدر دیمتری میدودیف نے کہا ہےکہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت بدلنے کی کوشش کا پاگل پن والا راستہ ترک نہ کیا تو یقینی طورپر تیسری عالمی جنگ شروع ہو جائے گی۔ ایک انٹرویو میں دیمتری میدودیف نے کہا کہ ایران تو امریکا اور […]
دی ہیگ سے حافظ آباد تک
بھارت دریائے چناب پر ڈیموں کی ایک زنجیر تعمیر کر رہا ہے جو اس بات کو بدل دے گی کہ پانی پاکستان تک کیسے اور کب پہنچتا ہے۔ ایک بین الاقوامی عدالت اس کے خلاف فیصلہ دے چکی ہے۔ بھارت عدالت میں پیش ہی نہیں ہوا۔ اور ہم ابھی تک بیدار نہیں ہوئے۔ حافظ آباد […]
خطےکی کشیدہ صورت حال: پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ
خطے کی کشیدہ صورت حال کے باعث پاکستان سے مشرق وسطی کی آج بھی 155 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ کراچی کی 38، لاہور 32، اسلام آباد کی 36 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پشاور کی 16، سیالکوٹ 13، فیصل آباد 8، ملتان 10، کوئٹہ کی 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ پاکستان کی 4 دن میں مشرق […]