برطانوی ہائی کمشنر اور بین المذاہب ہم آہنگی
پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر محترمہ جین میریٹ انتہائی فعالیت سے اپنی زمہ داریاں نبھا رہی ہیں۔ پاکستان اور برطانیہ کی آپسی تعلقات کے فروغ اور تمام تر شعبوں میں باہمی تعاون کے لیے ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں. عمر عزیز کی نصف سنچری گزار چکی ہیں۔ لیکن ان کی فعالیت دیکھ کر […]
خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے، اسکے سنگین نتائج ہوں گے: وزیرخارجہ ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خامنہ ای کا قتل مذہبی جرم ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کی علاقائی ممالک کے ساتھ کوئی جنگ نہیں، ایران پر حملے سے متعلق علاقائی ممالک کو امریکا پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔ وزیر خارجہ […]
اب کرنا کیا ہے؟
ایرانی سپریم کمانڈر آیت اللہ علی خامنائی کی شہادت کے بعد سے مسلم دنیا ایک بار پھر دوراہے پر کھڑی ہے۔ مسلم دنیا میں ایرانی نظام کے حامی ہوں یا اس نظام کے شدید مخالف، سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے کہ کیا مسلم دنیا، ایران کی طرح ڈٹ کر مزاحمت کرے،غزہ کی طرح اتنی قربانیاں […]
امریکا کی ایران کیساتھ جنگ میں 6 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 6 امریکی فوجی مارے جا چکے ہیں۔ سینٹکام کے مطابق ایران کے ابتدائی حملوں میں ہلاک مزید دو فوجیوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ امریاک نے 3 لڑاکا طیارے کویت میں گر کر تباہ ہونے کی […]
ہم نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، علی لاریجانی
سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل علی لاریجانی نے کہا کہ ایران نے لمبی جنگ کی تیاری کر رکھی ہے، ہم اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے۔ علی لاریجانی نے کہا کہ قیمت کچھ بھی ہو، دشمن کو اندازے لگانے کی غلطی پر پچھتانا ہوگا۔ سیکرٹری جنرل ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کا […]