فیض حمید کا کورٹ مارشل: آئی ایس آئی کے سربراہان ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنازعات کی زد میں کیوں رہتے ہیں؟
پاکستان میں خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کی نہ صرف تعیناتی خبروں کی زینت بنتی ہے بلکہ اس عہدے پر کام کرنے اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنازعات کا سلسلہ تھم نہیں پاتا۔ ماضی میں کچھ سابق آئی ایس آئی چیفس کو اپنے دور میں لیے گئے فیصلوں پر وضاحتیں […]