آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، بھارت پہلی اننگز میں 296 رنز پر ڈھیر، 173 رنز کا خسارہ
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 296 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آسٹریلیا کو بھارت کے خلاف پہلی اننگز میں 173 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ بھارت کی جانب سے اجینکیا راہانے 89، شردل ٹھاکر 51 اور رویندرا جڈیجا 48 […]