حکومت کا آرٹیکل 63-اے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کےخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنے پر غور
وفاقی حکومت آئین کے آرٹیکل 63-اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کا نظرثانی درخواست دائر کرنے کا منصوبہ اس تناظر میں بھی دلچسپ ہے کیونکہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی […]
آرٹیکل 63 اے : حکومت کے سپریم کورٹ سے 4 سوال
اسلام آباد: ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں آج دائر کیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید صدارتی ریفرنس دائر کرنے کےلیے سپریم کورٹ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ ریفرنس میں کچھ سوالات پوچھے ہیں اور اس کیس کی پیروی خود کروں گا۔ دریں اثنا صدارتی […]