آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل؛ نیب نے وزیراعظم کو کلین چِٹ دیدی
لاہور: قومی احتساب بیورو نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں وزیراعظم شہباز شریف کو بے گناہ قرار دے دیا۔ نیب کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے، نہ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا اور نہ ہی شہباز شریف نے کوئی فوائد حاصل کیے۔شہباز شریف کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال […]