وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق جعلی اکاؤنٹس کیس میں اب تک 33 ارب روپے وصول ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) […] Read more