آلودگی سے ماحول دوستی کا سفر : بائیوگیس

[pullquote]ری سائیکلنگ نے زہریلی میتھین کو بنایا ماحول دوست بائیو گیس [/pullquote] گزشتہ برس اقوام متحدہ کے ’فریم ورک کنونشن آن کلائمٹ چینج‘ کے زیراہتمام 26ویں ’کانفرنس آف دا پارٹیز‘ یا (کوپ26) میں میتھین گیس کو کم کرنے کیلئے تمام (197) ممالک نے عہد کیا۔ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثرہ دنیا کے […]