ملکی تاریخ گواہ ہے کہ ہرآنے والی نسل کے کانوں میں ایک ہی آواز پھونکی جارہی ہے۔پاکستان بحران کی لپیٹ میں ہے نازک صورتحال سے دوچار ہے۔ ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا پر زندگی کی 37 سے زائد بہاریں دیکھنے کے باوجود کم از کم میں اس بات کی گواہ ضرور […] Read more