آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج کردی۔ جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں بینچ پر اعتراض واپس لینے کی آئی بی کی جانب سے دائر متفرق درخواست پر سماعت کی، جس میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے کہا کہ آئی […]