اتوار : 13 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]فضائی حدود بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، یوکرائنی صدر کے مشیر[/pullquote] روس کے ساتھ جاری بحران کے تناظر میں یوکرائن اپنی فضائی حدود بند کرنے کی کوئی وجہ نہیں دیکھتا، یہ بات یوکرائنی صدر کے چیف آف اسٹاف نے آج اتوار کو کہی ہے۔ میخائلو پوڈولیاک نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا […]