اتوار : 13 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]پولش سرحد کے پاس يوکرينی فوجی اڈے پر روسی فضائی حملہ[/pullquote] روس نے مغربی يوکرين ميں پولينڈ کی سرحد کے پاس واقع يافوريف کے ايئر بيس پر آج صبح فضائی حملے کيے، جن ميں ہلاکتوں اور زخميوں کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اس حملے ميں اب تک پينتيس افراد ہلاک اور ايک سو […]