اتوار : 27 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]روسی صدر پوٹن کا ’جوہری ہتھیاروں‘ کو خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم[/pullquote] روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ملکی جوہری ہتھیاروں کا کھل کر نام لیے بغیر انہیں خصوصی الرٹ پر رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے اس کے لیے ’ڈیٹیرنٹ ہتھیاروں‘ کی اصطلاح استعمال کی۔ اتوار کے روز ماسکو حکومت کی جانب […]