اتوار : 28 فروری 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ميانمار ميں پوليس کا بھرپور کریک ڈاؤن، کئی مظاہرين ہلاک[/pullquote] ميانمار ميں فوج کی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين پر پوليس کا کريک ڈاؤن آج دوسرے دن شدت اختيار کر گيا۔ جنوبی شہر داوائی ميں تين، باگو ميں دو اور ينگون ميں ايک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ پولیس نے مظاہرین کے […]