اتوار : 30 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]اسرائیلی صدر متحدہ عرب امارت کے اولین دورے پر[/pullquote] اسرائیل کے صدر آئزک ہیرزوگ دو روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی صدر اور ان کی اہلیہ کا یو اے ای کے وزیر خارجہ اور کراؤن پرنس شیخ عدباللہ بن زید النیہان نے استقبال کیا۔ صدر ہیرزوگ […]