[pullquote]اسرائیلی وزیر خارجہ مصر پہنچ گئے[/pullquote] اسرائیلی وزیر خارجہ گابی اشکینازی مصری دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کر رہے ہیں، جہاں وہ اپنے مصری ہم منصب سامع شُکری کے ساتھ ملاقات میں حماس کے ساتھ ’مستقل جنگ بندی‘ کو ممکن بنانے پر بات چیت کریں گے۔ گزشتہ تیرہ برس میں کسی اسرائیلی وزیر خارجہ کا یہ […] Read more