اثاثے چھپانے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیرقانونی قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے اثاثے چھپانے یا ڈیکلیئر نہ کرنے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانے سے متعلق درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ راولپنڈی کی کاروباری شخصیت الطاف احمدگوندل […]