ادب: امن، ہم آہنگی، رواداری، روابط اور تعلقات

ادب: عالمی اور علاقائی امن، ہم آہنگی، رواداری، روابط اور تعلقات کی استواری کا ایک طاقتور ذریعہ ادب ایک ایسا شفاف آئینہ ہے جس میں کسی بھی قوم کے اخلاقیات، رجحانات، جذبات، احساسات، خیالات، نظریات، توقعات اور اقدار کا نظارہ بہت ہی وضاحت سے کیا جا سکتا ہے۔ انسان کی فطرت اور رجحان اللہ تعالیٰ […]