پی ٹی آئی ہی میں ہوں، سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں : اسد قیصر

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ میں پی ٹی آئی ہی میں ہوں، ہم سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے سنجیدہ مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سنجیدہ مذاکرات کے لیے بات کریں […]