اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید

صہیونی فوج نے مہاجر کیمپ پر راکت فائر کیا، جس میں بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید ہوئے. غزہ میں دوسرے روز بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 24 سے تجاوز کرگئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری سے […]