حماس کی جنگ بندی تجاویز پر رضامندی کے بعد اسرائیل کے رفح پر 3حملے

حماس کی جنگ بندی تجاویز پر رضامندی کے بعد اسرائیل نے رفح پر حملے شروع کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق رفح پر اسرائیل کے 3 مختلف حملوں میں 12 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق رفح کراسنگ کا کنٹرول حاصل کرلیا، رفح کراسنگ سے غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ […]