کیا ایران اسرائیل پر حملہ کر سکے گا ؟؟
ایران کے پاس عملی آپشنز محدود، جنگ کی صورت میں شدید کمزوریوں کا شکار اگر زمینی حقائق اور عسکری توازن کی بنیاد پر جائزہ لیا جائے تو ایران کے پاس فی الحال سوائے سیاسی و سفارتی بیانات یا پراکسی جنگ کے، اسرائیل پر براہِ راست حملے کا کوئی مؤثر یا قابلِ عمل راستہ موجود نہیں […]
اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے۔ امریکی میڈیا نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کرسکتا ہے اور اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو بھی کردی ہے۔ اسرائیلی حکام نے امریکا کو […]
فلسطین لہو لہو، اسرائیلی درندگی اور عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی
اگر آپ کو بتایا جائے کہ ایک ایسا علاقہ ہے جہاں بچوں کی لاشیں کھلونوں سے زیادہ عام ہو چکی ہیں، جہاں ماں اپنے بچوں کو دفناتے وقت دعا کی بجائے چیخیں مارتی ہے، جہاں مسجد کی اذان گولیوں اور بموں کے شور میں دب جاتی ہے، تو کیا آپ یقین کریں گے؟ یہ کوئی […]
اسرائیل کی رفح میں خیمہ بستی پر آگ و بارود کی بارش، 75 فلسطینی زندہ جل گئے
اسرائیل نے غزہ کے علاقے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملہ کرتے ہوئے 75 فلسطینیوں کو زندہ جلاکر شہید اور متعدد کو زخمی کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے رفح میں رات کی تاریکی میں سیف زون میں پناہ گزین فلسطینیوں کی خیمہ بستی تل السلطان پر بمباری کردی جس […]
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوث
بھارت ایک جانب مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہے تو وہیں اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھی براہ راست ملوث ہے ۔ بھارت عالمی امن و امن کی صورتحال کو خراب کرنے کے لیے دہشتگردی میں پیش پیش رہا ہے ، جس کے شواہد اور رپورٹس مختلف اوقات […]