پروفیسر ڈاکٹر اطہر محبوب اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے شی جن پنگ۔۔۔۔!!

میرا اپنی مادر علمی میں تقریبا 14 برس بعد جانا ہوا، 2003ءمیں ابلاغ عامہ میں ماسٹرز کے بعد 2008ء میں کانووکیشن میں اپنا میڈل وصول کرنے گیا جبکہ اب اکتوبر2022 میں خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ علیہ کے حوالے سے منعقد کانفرنس میں شرکت کیلئے جانا ہوا۔اے پی پی شعبہ سرائیکی کی ہیڈ سعدیہ کمال […]