اسلام آباد: پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا
پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے وار جاری ہیں اور اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 260 ڈاکٹرز اور نرسز کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں عملہ کورونا کا شکار ہونے کے باعث پمز اسپتال میں او پی ڈیز کے اوقات کار کم کر دیے گئے […]