اسلام آباد: شوہر نے گھریلو ناچاقی پر بیوی، سسر اور سالے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا
اسلام آباد: تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق ملزم رحیم نےاپنی نرس بیوی اورایک اسٹاف پرفائرنگ کی جس سے دونوں کی موت واقع ہوئی جب کہ ملزم نےگھر جاکر اپنے سسر اور سالے کو بھی فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ […]