اسلام آباد میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ، 6 سیکٹرز کی 24 گلیاں سیل
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے مختلف سیکٹرز کی 24 گلیوں کو اسمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے سیل کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے کن سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے؟ * سیکٹر جی 6 فور اسٹریٹ نمبر 52، 59،56، 79 […]