ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی۔ میڈیا کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف ایک بار پھر تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے لیے ن لیگی رہنما پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ پہنچے۔ رہنماؤں میں خواجہ سلمان رفیق، خلیل طاہر سندھو، سمیع اللہ خان اور دیگر شامل تھے۔ […]