پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جوہر ٹاؤن دھماکے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن کیلئے پالیسیاں درست نہیں ہوں گی تو ایسے واقعات بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت افغانستان کے معاملے جو کچھ پس پردہ کررہی ہے وہ پارلیمنٹ میں لائے۔ خیال رہے کہ آج لاہور […] Read more