اقبال کے خطبۂ الٰہ آباد پر سامراجی ردِّعمل
ایک درویشِ خدا مست کے خطبۂ الٰہ آباد نے برصغیر کے خود مست سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ برطانوی سامراج کے ایوانِ اقتدار کے بلند ترین کنگروں میں بھی لرزشیں پیدا کر دی تھیں۔ پہلی گول میز کانفرنس کی امیدیں خاک میں مِل کر رہ گئی تھیں۔پروفیسر ایڈورڈ تھامسن جیسے سامراج نواز دانشوروں کو ساری […]