عمران خان کو معالج اور اہلیہ سے ملاقات کی اجازت ہوگی: القادر کیس کا تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے عمران خان کے القادرٹرسٹ کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ گزشتہ روز عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں نیب کے حوالے کیاتھا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران […]