امریکی ادارے یو ایس ایڈ کے سندھ اور بلوچستان کے ڈائریکٹر جیمز پیریز اور سندھ کے تعلیم و خواندگی، محنت و انسانی وسائل کے وزیر سعید غنی نے سندھ کے علاقے نصیرآباد میں حال ہی میں تعمیر شدہ اسکول کا افتتاح کیا۔ تقریباَ ایک ہزار مقامی طلبا و طالبات اس اسکول میں قائم جدید نظام […] Read more