امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹویٹ میں کہا کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیلاب متاثرین کے لیے مدد کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک لاکھ ڈالر […]