امریکا کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم

امریکا کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے کہاکہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ عمران خان کے الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے۔ جیلینا پورٹر کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون […]