امریکہ کا ایٹمی پروگرام پر سوال اور ہمارا سیاسی نفاق
امریکی صدر بائیڈن نے نظر بظاہر بغیر کسی فوری اور معقول وجہ کے پاکستان کے بارے میں غصہ اور بے چینی بڑھانے والے جو کلمات ادا کئے انہوں نے کم از کم مجھ کو تو حیران نہیں کیا۔ وہ سینئر ترین امریکی سیاستدان ہے۔ کئی دہائیوں تک امریکی سینٹ کا مسلسل رکن منتخب ہوتا رہا۔ […]