لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی اور سازش ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر ن لیگ کا ایجنٹ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 27 رمضان المبارک کو ہم حقیقی آزادی کے لیے دُعا کریں گے […] Read more
امریکی ادارہ برائے عالمی ترقی کے تعاون سے تشکیل شدہ ایکسپینڈڈ پروگرام آن امیونائزیشن ( ای پی آئی) کا فیڈرل کمپلیکس انتہائی کارآمد اور مفید ثابت ہوا ہے۔ اس اعلیٰ پائے کے ویئر ہاؤس کی بدولت ملک میں بہترین اسٹوریج اور جدید ترین نظام قائم ہوگیا جس سے پاکستانی عوام کو بے پناہ فائدہ حاصل […] Read more
جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت نے آج جمعرات کے روز اپنے ایک فیصلے میں تحفظ ماحول سے متعلق ملکی قانون کو جزوی طور پر وفاقی آئین کے منافی قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ ایک ایسی نوجوان خاتون کی طرف سے دائر کردہ مقدمے میں سنایا گیا، جس کا کہنا تھا کہ اونچی ہوتی ہوئی سطح […] Read more
برطانیہ میں میانمار کے سفیر کا کہنا ہے کہ فوجی حکومت نے انہیں لندن میں قائم سفارتخانے سے فارغ کرکے ان کا داخلہ بند کردیا ہے۔ سبکدوش کر دیے جانے والے سفیر چاؤ زوار مِن نے پچھلے ماہ ایک بیان میں اپنی حکومت سے نظربند رہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر ون منٹ کی […] Read more
استنبول : ترک صدر طیب اردوان نے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے مرکزی بینک کے گورنر کی برطرفی کے بعد اب اچانک ڈپٹی گورنر کو بھی برطرف کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے مرکزی بینک کے ڈپٹی گورنر نے […] Read more
روس کی تیار کردہ کورونا ویکسین اسپُٹنِک فائیو چین میں بنانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ روسی کمپنی آر ڈی آئی ایف کے مطابق سمجھوتے کے تحت چین میں کورونا کے ساٹھ ملین سے زائد ٹیکے تیار کیے جائیں گے اور یہ کام مئی سے شروع ہو جائے گا۔ دنیا بھر میں روسی ویکیسن […] Read more
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں نے ایک سکیورٹی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے کے نتیجے میں کم از کم نو پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق حملہ آوروں نے آج ہفتے کے روز طلوع آفتاب سے قبل قندھار اور حیرت ہائے وے پر ضلع نہر […] Read more
برازیل میں پہلی بار ایک دن کے دوران ایک لاکھ سے زیادہ نئے کورونا انفیکشن رجسٹرڈ ہوئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر 2 ہزار 6 سو انتالیس افراد کووڈ انیس کے سبب ہلاک ہوئے ہیں۔ برازیل میں اچانک اتنے زیادہ کیسز اور اموات کی وجہ بہت تیزی سے پھیلنے والا […] Read more