امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 2 پاکستانیوں سمیت4 مسلمانوں کا قتل،مرکزی ملزم گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 4 مسلمانوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے چار مسلمان افراد کے قتل میں مطلوب ملزم 51 سالہ محمد سید کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]