اللہ کے رسول حضرت محمد کریمﷺ فرماتے ہیں ”وہ بہترین دن کہ جس پر سورج طلوع ہوتا ہے‘ جمعہ کا دن ہے۔ اسی دن حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا گیا، اسی دن انہیں جنت میں داخل کیا گیا اور اس روز ہی انہیں جنت سے زمین پر اتارا گیا‘‘ (مسلم: 1410)۔ قارئین کرام! […] Read more