انسانی حقوق کمیشن کو اڈیالہ جیل میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا کوئی ثبوت نہ ملا

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این سی ایچ آر) کو اڈیالہ جیل کے تفصیلی دورے کے دوران زیر حراست سیاسی کارکنوں کے ساتھ غیر انسانی یا تضحیک آمیز سلوک کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ ذرائع کے مطابق ٹیم سیاسی کارکنوں کے ساتھ مبینہ تشدد اور غیر انسانی سلوک کی اطلاعات کے ردِ عمل میں جیل […]