کراچی: ڈالر کی بلند پرواز کا تسلسل برقرار ہے آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر 276 روپے 57 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے، آج انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک دم 5 روپے 65 پیسے کے اضافے سے […] Read more