او آئی سی اجلاس: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے نکات پیش کردیے
اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان نے او آئی سی رکن ممالک کو افغان عوام کی مدد کے لیے نکات پیش کیے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کردہ نکات کے مطابق او آئی سی […]