آرٹیکل 63 : تاحیات نااہلی جھوٹا بیان حلفی دینے پر ہوتی ہے : سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں صرف وقتی نااہلی کا ذکر ہے، تاحیات نااہلی جھوٹا بیان حلفی دینے پر ہوتی ہے۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے سماعت ہوئی جس میں اٹارنی جنرل نے دلائل کا آغاز کیا۔ چیف جسٹس […]