اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا اصل مطلب
کل ( بائیس مارچ ) جنگلات کے تحفظ کا عالمی دن ہے،یہ دن دو ہزار بارہ سے منایا جاتا ہے اور اس کا مقصد یہ آگہی دینا ہے کہ اگر انسان اس کرہِ ارض سے ختم ہو بھی جائیں تو زمین کو کوئی فرق نہیں پڑے گا،لیکن جنگلات ختم ہو جائیں تو کچھ بھی نہیں […]