اپوزیشن بجٹ پڑھ کر اپنی تجاویز دے، شور شرابہ تو کوئی بھی کرسکتا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ اپوزیشن بجٹ پڑھ کر اپنی تجاویز دے، شور شرابہ تو کوئی بھی کر سکتا ہے۔ فواد چوہدری نے ملای سال 22-2021 کے حوالے سے اپوزیشن پر زور دیا ہےکہ وہ بجٹ کو پڑھ کر تجاویز دے، بجٹ پر 10، 15 دن بحث چلنی ہے۔ اس سے قبل ایک […]