کراچی: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دنیا میں کہیں قیمت خرید سے کم پیٹرول نہیں مل رہا ہے، معیشت سنبھالنے کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔ کراچی میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان […] Read more
اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین […] Read more
اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد پر 80 سے زائد اپوزیشن اراکین کے دستخط ہیں جس میں پیپلزپارٹی، ن لیگ، جے یو آئی، اے این پی، بی این پی مینگل اور دیگر جماعتوں کے ارکان نے دستخط کیے ہیں۔ ذرائع نے […] Read more
اتوار کی صبح اٹھا ہوں تو خبر ملی ہے کہ لتا منگیشکراس دنیا میں نہیں رہیں۔سورج کی شعاعوں کے بغیر چڑھے دن اس خبر نے میرے دل میں کئی مہینوں سے جمع ہوئے ملال کو مزید گہرا کردیا۔یہ سوچتے ہوئے دل کو البتہ دلاسہ دینے کی کوشش کی کہ ان کے فن کے بارے میں […] Read more
اپوزیشن کا نیا ممکنہ مورچہ پنجاب ہوسکتا ہے ،بلاول نے اشارہ دے دیا ۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بلاول نے کہا کہ کہا ہم سمجھتے ہیں ہمیں پہلے پنجاب کو بچانا ہے۔ اس پر صحافی نے پوچھا کہ کیاپنجاب میں تحریک عدم اعتماد پہلے آئےگی؟ تو بلاول بولے کہ پاکستان دیموکریٹک […] Read more
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نےکہا ہےکہ اپوزیشن دھاندلی زدہ نظام کی حامی اور شفافیت کی راہ میں دیوار بنی کھڑی ہے۔ ایک بیان میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ عمران خان انتخابی عمل میں شفافیت کےلیے غیر متزلزل عزم کے ساتھ کھڑے ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا ہےکہ قوم نے جان لیا […] Read more